: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بدھ کودو ۔ صفر کی کلین سویپ کے ساتھ آسٹریلیائی کرکٹ ٹیم نے ٹاپ پربنی ہندستانی کرکٹ ٹیم کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور وہ واپس آئی سی سی رینکنگ میں دنیا کی نمبر ایک ٹیم بن گئی ہے۔ آسٹریلیا
اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز سے پہلے ہندستان ٹیسٹ رینکنگ میں پہلے مقام پر تھا لیکن دوسرے ٹیسٹ میں سات وکٹ سے فتح حاصل کرنے کے بعد آسٹریلیائی ٹیم اس فارمیٹ میں سب سے زیادہ 112 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر پہنچ گئی ہے۔